نگارش نام رکھنا کیسا ہے؟
نگارش کے کیا معنی ہیں؟
یہ لڑکی کا نام ہے یا لڑکے کا؟
نگارش کا معنی ہے لکھنا ، تحریر، انداز تحریر،تصویر سازی۔
(فیروز اللغات فارسی اردو ، ص: ۱۱۵۲،ط: فیروز سنز لمیٹڈ)
یہ نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ اس سے بہتر ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے منتخب اسلامی نام موجود ہیں، جنس اور حرف منتخب کرکے نام کا انتخاب کرسکتے ہیں، لنک مندرجہ ذیل ہے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411102017
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن