بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نیند نہ آنے کی بیماری کی دعا


سوال

میری والدہ کو  8 سال سے نیند کا مسئلہ ہے، صرف 3 گھنٹے نیند آتی ہے۔ اچھے ڈاکٹر سے علاج بھی کروایا لیکن دوائیوں کا برا اثر ہے،  راہ نمائی کریں!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں طبی علاج کے اہتمام کے ساتھ جب سونے لگیں تو یہ دعا پڑھتی رہیں:

"اللّٰهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ، وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ، وَأَنْتَ حَيُّ قَيُّومٌ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، أَهْدِئْ لِيَلِي، وَأَنِمْ عَيْنِي."

عمل اليوم والليلة لابن السني (1 / 676):

 "عن زيد بن ثابت، رضي الله عنه قال: شكوت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أرقا أصابني، فقال: " قل [ص:677]: "اللّٰهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ، وَهَدَأَتِ الْعُيُونُ، وَأَنْتَ حَيُّ قَيُّومٌ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، أَهْدِئْ لِيَلِي، وَأَنِمْ عَيْنِي." فقلتها، فأذهب الله عز وجل عني ما كنت أجد."

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201264

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں