بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نظر بد سے بچانے کے لیے کالا ٹیکا لگانا


سوال

بچوں کو نظرِ بد نہ لگے اس لیے رخسار پر کالا ٹیکا لگانا شرعاً کیسا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نظرِ بد سے بچانے کے لیے رخسار پر کالا ٹیکا لگانا جائز ہے۔

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (7 / 2870):

"وفي شرح السنة: روي أن عثمان - رضي الله عنه - رأى صبيًّا مليحًا فقال: دسموا نونته كيلا تصيبه العين، ومعنى دسموا: سودوا، والنونة النقرة التي تكون في ذقن الصبي الصغير."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144204200701

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں