بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نئے مکان کی بنیاد کے موقع پر مٹھائی تقسیم کرنا کیسا ہے؟


سوال

نئے مکان کی بنیاد کے موقع پر مٹھائی تقسیم کرنا کیسا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں  اگرنئے مکان کی بنیاد کے موقع پر خیر و برکت کے لیے کھانے کی دعوت اورمٹھائی وغیرہ کی تقسیم کیوں کہ یہ نعمت پر شکر کا اظہار ہے کردی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔بلکہ بعض فقہاء نے اسے مستحب لکھا ہے۔

الكافي  لابن قدامہ المقدسی میں ہے:

"فأما سائر الدعوات غير الوليمة، كدعوة الختان، وتسمى: الأعذار، والعذيرة، والخرس والخرسة عند الولادة. والوكيرة: دعوة البناء. والنقيعة: لقدوم الغائب. والحذاق: عند حذق الصبي. والمأدبة: اسم لكل دعوة لسبب كانت أو لغير سبب، ففعلها مستحب، لما فيه من إطعام الطعام وإظهار النعمة، ولا تجب الإجابة إليها، لما روي «عن عثمان بن أبي العاص أنه دعي إلى ختان فأبى أن يجيب، وقال: إنا كنا لا نأتي الختان على عهد رسول الله - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، ولا يدعى إليه» . رواه الإمام أحمد. وتستحب."

الكافي في فقه الإمام أحمد لابن قدامہ المقدسی: (80/3، ط: دار الکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505101419

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں