بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نواسے کو زکات دینا


سوال

کیا  نانا  اپنے  نواسے  کو  زکات دے سکتا ہے؟

جواب

زکات کی رقم  اپنی فروع یعنی اپنی اولاد، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی کو نہیں دے  سکتے۔

الدر مع الرد:

"ولا الی من بینھما ولاد." (الدر المختار)

إلی أصله و إن علا کأبویه و أجدادہ و جداته من قبلها و فرعه و إن سفل إلخ کأولاد الأولاد ... الخ

(رد المحتار باب المصرف ج ۲ ص ۸۶۔ط۔س۔ج۲ص۳۴۶)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201275

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں