بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ذو القعدة 1445ھ 18 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نوار نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

"نوار" نام  رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"نوار" (واو کی تشدید  کے ساتھ  ) کا معنی ہے "بہت زیادہ روشن"،یہ   نام رکھنا  درست ہے ۔

قاموس الوحیدمیں ہے:

"نار ينور نورا: روشن ہونا (2) چمکنا (3) خوش رنگ ہونا۔"

(فصل ن و ، ص:1723، ط:ادارۂ اسلامیات لاہور- کراچی)

دراسات في فقه اللغة میں ہے:

"وأطرف من ذلك كله نقله وزن "فعَّال" من مبالغة اسم الفاعل إلى إظهار الملكة الثابتة والتخصص في الأمر، فلفظ "نَوَّار" مثلًا يفيد الشيء الذي ينير إنارة خاصة عن ملكة ثابتة".

(‌‌‌‌الباب الثالث: خصائص العربية الفصحى،الفصل التاسع: صيغ العربية وأوزانها،ص:339،ط:دار العلم للملايين)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100514

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں