کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ نسوار کا کیا حکم ہے؟
نسوار لگانا جائز ہے تاہم منہ کی بدبو کا ازالہ کیا جائے خصوصا جب نماز پڑھنی ہو تاکہ فرشتوں کے لیے اذیت کا باعث نہ ہو۔۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143509200017
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن