بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نقیہ نام رکھنا


سوال

لڑکی کے لیے"نقیہ" نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا معنیٰ ہیں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

نقیہ کے معنی ہیں: صاف، خالص، منتخب، یہ نام رکھنا درست ہے۔

تہذیب اللغۃ میں ہے:

"والنُّقاوَة: أفضَل مَا انتقيتَ من الشَّيْء. والنَّقاوَة مصدر الشَّيْء النَقِيّ. تَقول: نَقِيَ يَنْقَى نَقاوَة، وَأَنا أنقيتُه إنقاءً. والانتقاء: تجوُّدُه. وانتقيتُ الْعظم: إِذا أخرجتَ ‌نِقيه، أَي: مخّه. وانْتقيت الشَّيْء: إِذا أخذتَ خِيَاره."

(تهذيب اللغة،بَاب الْقَاف وَالنُّون، 9/ 241،الناشر: دار إحياء التراث العربي - بيروت)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144311100125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں