بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نقیب اللہ نام رکھنا کیساہے ؟


سوال

 نقیب اللہ کانام رکھنا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

جواب

واضح رہے کہ امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارکہ میں سےایک نام " نقیب "    بھی ہے، جس کا معنی محافظ و نگران، قبیلہ کا ذمہ دار سردارہے، لہذانقیب اللہ نام رکھنا صحیح اوردرست ہے۔

عيون الاثرفی فنون المغازی والشمائل والسیرمیں ہے:

"قد قدمنا في أول الكتاب حديث الترمذي: إن لي أسماء: أنا محمد، وأنا أحمد، وأنا الماحي الذي يمحو الله بي الكفر، وأنا الحاشر الذي يحشر الناس على قدمي، وأنا العاقب الذي ليس بعدي نبي.

وقد ذكر في أسمائه: الرسول، والمرسل، النبي الأمي، الشهيد، المصدق، النور، المعلم، البشير، المبشر، النذير، المنذر، المبين، الأمين، العبد، الداعي، السراج، المنير، الإمام، الذكر، المذكر، الهادي، المهاجر، العامل، المبارك، الرحمة، الآمر، الناهي، الطيب، الكريم، المحلل، المحرم، الواضع، الرافع، المجير، خاتم النبيين، ثاني اثنين، منصور، أذن خير، مصطفى، مأمون، قاسم، نقيب، المزمل، المدثر، العلي، الحكيم، المؤمن، الرؤوف، الرحيم، الصاحب، الشفيع، المشفع، المتوكل، نبي التوبة، نبي الرحمة، نبي الملحمة صلى الله عليه وسلم."

(‌‌ذكر أسمائه عليه الصلاة والسلام،ج2،ص382،ط؛دار القلم)

( القاموس الوحید،ص:۱۶۹۰، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(طبقات الحنفية، ج:۱، ص:۱۸، ط:میر محمدکتب خانہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502101192

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں