بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی (جنابت) کی حالت میں صرف وضو کر کے نماز پڑھنے کا حکم


سوال

کیا ناپاک انسان غسل کے بغیر وضو کر کے نماز ادا کر سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب

ناپاک (جنابت والے) انسان کے لیے  غسل کیے بغیر صرف وضو کر کے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 159):

(وفرض) الغسل (عند) خروج (مني) من العضو

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 402)

ثم الشرط لغة العلامة اللازمة. وشرعا ما يتوقف عليه الشيء ولا يدخل فيه (هي) ستة (طهارة بدنه) أي جسده لدخول الأطراف في الجسد دون البدن فليحفظ (من حدث) بنوعيه، وقدمه لأنه أغلظ (وخبث) مانع كذلك
(قوله: لأنه أغلظ) لأنه ليس له قليل يعفى عنه بخلاف الخبث."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201555

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں