بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ جنب میں نماز کا حکم


سوال

اگربندہ ناپاک ہو اور غسل کی جگہ نہ ہوتووہ نماز کیسے پڑھے؟

جواب

واضح رہے کہ جب بندہ ناپاک ہو تو وہ نماز نہیں  پڑھ سکتا تاوقتیکہ غسل نہ کرے، غسل کرنے کے لیے کوئی جگہ خاص نہیں ہے جہاں غسل کرسکتاہے کرلے، پاکی نماز کی شرائط میں سے ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(هي) ستة (طهارة بدنه) أي جسده."

(کتاب الصلوۃ،باب شروط الصلوۃ،ج:1،ص:402،ط:دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102541

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں