بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نمیرہ ہاشمی نام


سوال

"نمیرہ ہاشمی"  نام کیا درست ہے؟

جواب

" نمر" عربی زبان میں  چیتے کو بھی کہتے ہیں ، اگر سوال میں مذکورہ لفظ نون کے زبر اور میم کے زیر کے ساتھ ہو تو اس صورت میں "نمیرہ"  صاف پانی کو بھی کہتے ہیں ۔ مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔اور اگر یہ لفظ نون پر پیش اور میم کے زبر کے ساتھ  ہو تو اس صورت میں اس کا معنی یہ ہوگا  "چھوٹا شیر، یا چتکبرا"،  یہ نام رکھنا  مناسب  نہیں ۔

العين (8/ 271):

"و النَّمِرُ من السِّباع لونه أَنْمَرُ."

تاج العروس (14/ 294):

"تفسير قول امرئ القيس: غذاها نمير الماء غير المحلل النمير من الماء: الناجع في الري كالنمر."

تاج العروس (14/ 300):

"ومما يستدرك عليه: نمر وجهه تنميرا: غيره. وسحاب أنمر: فيه نقط سود وبيض."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں