میں اپنے نام کے ساتھ "شازم "بطور تخلص/کنیت لگاتا ہوں۔میں جاننا چاہتا ہوں "شازم" نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام لگانا کیساہے؟
تتبع اور تلاش کے بعد بھی لفظ " شازم" کسی بھی لغت (عربی، فارسی، اردو، انگلش) میں نہیں ملا، لہذا مذکورہ لفظ لقب رکھنے کے اعتبار سے مناسب نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411100951
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن