جب فجر کی نماز کے دوران طلوع آفتاب کا وقت ہوجائے تو نماز ہو جاتی ہے یا قضا ہوجا تی ہے؟
اگر نماز کے دوران طلوع آفتاب ہوجائے تونماز فاسد ہوجائے گی ، اور اس کی قضاء واجب ہوگی ۔
فتاویٰ شامی میں ہے:
(قوله: بخلاف الفجر إلخ) أي فإنه لا يؤدي فجر يومه وقت الطلوع؛ لأن وقت الفجر كله كامل فوجبت كاملة، فتبطل بطرو الطلوع الذي هو وقت فساد."
(ج:1، ص:337، ط: سعید)
فقط واللہ أعلم
فتوی نمبر : 144502102215
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن