نماز میں ٹوپی کا حکم کیا ہے؟
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے احرام کی حالت کے سوا بغیر ٹوپی کے نماز ادا کرنا ثابت نہیں،لہذا سُستی و لاپرواہی میں ٹوپی کے بغیر نماز ادا کرنا مکروہ ہے۔
تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک میں موجود فتوی ملاحظہ فرمائیں:
ننگے سر نماز پڑھنا / ٹوپی پہننے کی شرعی حیثیت
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206201352
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن