بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کے دوران صف سے نکلنے والے کو راستہ دینا


سوال

زید نماز  کے لیے پچھلی صف میں  کھڑا ہو، اور آگےصف سے  دوسرا آدمی باہر جاتا ہے،  جس کی وجہ سے  زید نے اس آدمی کو نماز ميں تھوڑا  سا راستہ  دیا ،  کیااس سے  زید کی نماز پر اثر پڑے گا یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں زید کی نماز فاسد نہ ہوگی، بشرطیکہ راستہ دیتے ہوئے اس کا سینہ قبلے کی طرف سے نہ پھرا ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں