بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں آمین کہنے کا طریقہ


سوال

نماز میں بلند آواز سے ”آمین“  کہنا حدیث سے ثابت  ہے؟

جواب

نماز میں سورت فاتحہ کی تلاوت کے اختتام پر ”آمین“ کہنا مسنون ہے، سری اور انفرادی نماز میں پست اور آہستہ  آواز سے کہنے پر اہلِ  علم کا اتفاق ہے، البتہ جہری نماز میں بلند یا پست آواز سے کہنے میں اختلاف ہے،   ائمۂ احناف  رحمہم اللہ کے نزدیک پست آواز سے کہنا افضل ہے۔

مذکورہ مسئلہ اور  اس کے دلائل کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں :

کیا نماز میں بلند آواز سے آمین کہنا جائز ہے؟

  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202249

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں