بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں قہقہہ لگانے سے نماز کا حکم


سوال

کیانماز میں قہقہہ لگانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

جواب

نماز میں قہقہہ لگانےسےنماز فاسد ہوجاتی ہےاور وضو بھی ٹوٹ جاتاہے،  دوبارہ وضو کرکے نماز لوٹانا ضروری ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"(و) ينقضه (إغماء) ومنه الغشي (وجنون وسكر) بأن يدخل في مشيه تمايل ولو بأكل الحشيشة (وقهقهة) هي ما يسمع جيرانه (بالغ) ولو امرأة سهوا (يقظان) فلا يبطل وضوء صبي ونائم بل صلاتهما به يفتى (يصلي) ولو حكما كالباني (بطهارة صغرى) ولو تيمما (مستقلة) فلا يبطل وضوء في ضمن الغسل؛ لكن رجح في الخانية والفتح والنهر النقض عقوبة له وعليه الجمهور، كما في الذخائر الأشرفية (صلاة كاملة) ولو عند السلام عمدا، فإنها تبطل الوضوء لا الصلاة، خلافا لزفر كما حرره في الشرنبلالي۔"

(كتاب الطهارة، 144/1، ط:سعید)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144509102161

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں