بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں کوئی آیت آدھے سے شروع کرنا


سوال

 فاتحہ پڑھنے کے بعد نماز میں کوئی آیت آدھے سے شروع کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

 بصورتِ مسئولہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد کسی آیت کے آدھے سے شروع کرنے سے نماز ہوجاتی ہے، البتہ یہ مناسب نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 69):

"إذا قرأ آيةً طويلةً في الركعتين نحو آية الكرسي و آية المداينة البعض في ركعة و البعض في أخرى عامتهم على أنه يجوز، كذا في المحيط. و هو الأصح، كذا في الكافي و منية المصلي."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200200

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں