بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کی قراءت میں آیت میں تبدیل ہوجائے تو نماز کا حکم


سوال

نماز کی قرات میں "ذهب الله بنورهم" کی جگہ "بسمعهم و ابصارهم"پڑھنے کی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں معنی میں فاحش تغیر نہ ہونے کی وجہ سے نماز ہو گئی ،لوٹانا ضروری نہیں ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"(ومنها) زيادة كلمة لا على وجه البدل الكلمة الزائدة إن غيرت المعنى ووجدت في القرآن نحو أن يقرأ والذين آمنوا وكفروا بالله ورسله أولئك هم الصديقون، أو لم يوجد نحو أن يقرأ: إنما نملي لهم ليزدادوا إثما، وإجمالا تفسد صلاته بلا خلاف وإن لم ‌تغير ‌المعنى فإن كانت في القرآن نحو أن يقرأ إن الله كان بعباده خبيرا بصيرا لا تفسد بالإجماع وإن لم تكن في القرآن نحو أن يقرأ فيها فاكهة ونخل وتفاح ورمان لا تفسد صلاته عند عامة المشايخ. هكذا في المحيط."

(كتاب الصلاة، الباب الرابع في صفة الصلاة، الفصل الخامس في زلة القارئ: 1/ 80، ط: ماجديه)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144411101464

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں