بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کی نیت


سوال

السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ مقتدی نماز کی نیت کرتے ہیں پیچھے اس امام کے اللہ اکبر، تو امام کو کیسے نیت کرنی چاہیے؟

جواب

امام اکیلے آدمی کی طرح صرف اپنی نماز کی نیت کرے۔ یہی کافی ہے۔اقتداء کے صحیح ہونے کے لیے امام پر مقتدیوں کی امامت کی نیت کرنالازم نہیں۔


فتوی نمبر : 143407200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں