بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نمازکی امامت کے لیے کن مسائل کا جاننا ضروری ہے


سوال

نمازمیں امامت کےمسائل بیان فرمائیں اگر کوئی شخص امامت کرنےکی خواہش رکھتاہوتواسے کن باتوں کا علم ہونالازمی ہے؟

جواب

امامت کی شرائط میں سے ہےکہ امامت کرنےوالاعاقل، بالغ،صحیح تلفظ کےساتھ قرآن کریم پڑھنےوالااورنمازکے مسائل کا جاننےوالاہوخصوصاً ان مسائل سےواقف ہوجن کاتعلق نمازکےصحیح یافاسد ہونے سے ہوتاہے۔ نیزتقویٰ اورصلاح کی صفت سے متصف ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200088

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں