بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الثانی 1446ھ 09 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کے مسائل کے متعلق کتاب


سوال

بعض لوگ  مجھے  سے نماز   کے  متعلق  کسی کتاب کا پوچھتے ہیں جس میں عام آدمی (مرد و عورت) کے حوالے سے نماز، اس کا طریقہ، نماز کے فرائض، واجبات  وغیرہ اور  ضروری مسائل درج ہوں۔ کون سی کتاب کا حوالہ دیا کروں؟

جواب

نماز   اور دیگر اہم اور ضروری مسائل کے  متعلق  عمدہ  کتاب  "بہشتی زیور " حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ کی ہے،جس مرد اور عورت کی نماز کا طریقہ اور دیگر مسائل موجود  ہیں ، اس کتاب کے مطالعہ سےان شاءالله  آسانی سے نماز کے مسائل سمجھ میں آجائيں گے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100646

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں