بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کے نقشوں میں ایک منٹ کا فرق


سوال

11 جولائي 2022ء كے دن کچھ ویب سائٹ پر فجر  کا وقت 5:50 ہے اور کچھ پر 5:49 اور  نماز 5:49 تیس سیکنڈ پر ختم ہوئی، نما ز کا کیا حکم  ہے؟

جواب

ایک آدھ منٹ کا فرق عام طور پر نقشوں میں ہوتا ہے ، اتنے معمولی فرق کا اعتبار نہیں کیا جاتا ،مذکورہ صورت حال  میں  نماز   درست ہوگئی ۔

فقط و الله اعلم


فتوی نمبر : 144312100436

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں