مجھے نماز جنازہ کی مکمل ترکیب بتادیں اور جب کسی کا انتقال ہوجائے تواس وقت سے لیکے تدفین کے تمام مراحل کی تفصیل بتادیں یا پھر کوئی کتاب جس میں یہ سب مل جائے کا نام بتادیں۔
ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب احکام میّت مطالعہ کرلیں ، آپ کی مطلوبہ تمام تفصیل اس میں موجود ہے۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143412200036
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن