بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ کی اذان کب دی جاتی ہے؟


سوال

نماز جنازہ کی اذان کب دی جاتی ہے؟

جواب

نماز جنازہ کے لیے اذان نہیں دی جاتی، کیوں کہ نمازِ جنازہ حقیقت میں دعا ہے، جب کہ  اذان پانچ وقت کی نماز کے لیے دی جاتی ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وهو سنة) للرجال في مكان عال (مؤكدة) هي كالواجب في لحوق الإثم (‌للفرائض) الخمس (في وقتها ولو قضاء) لأنه سنة للصلاة.

و في الرد :(قوله: ‌للفرائض الخمس إلخ) دخلت الجمعة بحر، وشمل حالة السفر والحضر والانفراد والجماعة، قال في مواهب الرحمن ونور الإيضاح ولو منفردا أداء أو قضاء سفرا أو حضرا اهـ لكن لا يكره تركه لمصل في بيته في المصر؛ لأن أذان الحي يكفيه كما سيأتي وفي الإمداد أنه يأتي به ندبا وسيأتي تمامه فافهم، ويستثنى ظهر يوم الجمعة في المصر لمعذور وما يقضي من الفوائت في مسجد كما سيذكره.

(كتاب الصلاة، باب الأذان: 1/ 384، ط:سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144312100336

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں