بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جمعہ فرض ہے یا واجب؟


سوال

نماز جمعہ فرض ہے یا واجب؟

جواب

جمعہ کی دو رکعت فرض ہیں،  بعض اوقات  فرض کے لیے واجب  کا لفظ استعمال کیا جاتاہے، لیکن ایسی جگہ پر واجب کا لغوی معنیٰ مراد ہوتاہے، یعنی لازم اور ضروری۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"(هي ‌فرض) ‌عين (يكفر جاحدها) لثبوتها بالدليل القطعي كما حققه الكمال وهي فرض مستقل آكد من الظهر(الدر)

وفی الشامیة:

قوله بالدليل القطعي) وهو قوله تعالى - {يا أيها الذين آمنوا إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة فاسعوا} [الجمعة: 9] الآية - وبالسنة والإجماع (قوله كما حققه الكمال)."

(كتاب الصلوة ،باب صلاة الجمعة ،ج:2،ص:136،ط:سعيد)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144504100404

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں