کیا نماز جنازہ کے بعد وہیں کھڑے ہو کر دعامانگنی چاہئے ؟قرآن و سنت سے کیا ثابت ہے ؟
نمازجنازہ خودایک دعاء ہے لہٰذا نمازِجنازہ پڑھ لینےکےبعد،دعاءکرنا جائز نہیں آنخضرتﷺ سےاس کا ثبوت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200064
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن