بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ کی نیت سے کیے گئے وضو سے دیگر فرض نمازیں پڑھنا


سوال

کیا جنازے کی نیت سے وضو کرنے والا اپنے اس وضو سے فرض نماز ادا نہیں کرسکتا ہے؟

جواب

نماز جنازہ کی نیت سے جو وضو کیا ہو ،اس وضوسے فرض اور نفل ہر نماز پڑھی جاسکتی ہے ۔

(البداية بالنية) أي نية عبادة لا تصح إلا بالطهارة كوضوء أو رفع حدث أو امتثال أمر.

 (قوله : لا تصح) الأولى لا تحل ... و لعل الفرق بين التيمم و الوضوء أن كل وضوء تصح به الصلاة، بخلاف التيمم فإن منه ما لا تصح به الصلاة كالتيمم لمس مصحف، فلذا لم تصح نية التيمم المطلق، تأمل.

(رد المحتار 1/ 105 و 106 ط:سعيد) فقط والله أعلم

 


فتوی نمبر : 144207200280

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں