بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ بیٹھ کر پڑھانا


سوال

کیا نماز جنازہ بیٹھ کے پڑھا سکتے ہیں؟ باوجود اس کے کہ پیچھے اور امام اور عالم موجود ہو اور اگر کسی نے نماز جنازہ بیٹھ کے پڑھایا تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر کوئی شخص جنازہ کی نماز کسی عذر کی وجہ سے بیٹھ کر پڑھاتاہے تو اس صورت میں اس کی اقتداء میں نماز جنازہ کی ادائیگی شرعاً جائز ہے اگرچہ نمازیوں میں اہل علم موجود ہوں۔البتہ اگر کوئی شخص بغیر کسی عذر کے جنازہ کی نماز بیٹھ کر پڑھاتا ہے تو اس صورت میں نماز کی ادائیگی درست نہیں ہے۔

الفقه على المذاهب الأربعة - (1 / 812):

الحنفية - قالوا : صفة النية ههنا ذا هي أن ينوي الصلاة على هذا الميت أو هؤلاء الموتى إن كانوا جماعة سواء عرف عددهم أو لا ) ثانيها : التكبيرات وهي أربع بتكبيرة الإحرام وكل تكبيرة منها بمنزلة ركعة وهي ركن باتفاق ثالثها : القيام فيها إلى أن تتم فلو صلاها قاعدا بغير عذر لم تصح باتفاق رابعها : الدعاء للميت وفي محله وصفته تفصيل المذاهب فانظره تحت الخط۔

رد المحتار - (6 / 283):

"( وركنها ) شيئان ( التكبيرات ) الأربع ، فالأولى ركن أيضا لا شرط ، فلذا لم يجز بناء أخرى عليها ( والقيام ) فلم تجز قاعدا بلا عذر .( قوله شيئان ) وأما في القهستاني عن التحفة من زيادة المحاذاة إلى جزء من الميت فالذي يظهر كونه شرطا لا ركنا كما قدمناه ( قوله فلذا إلخ ) أي لكونها ركنا لا شرطا لأنه لو نواها للأخرى أيضا يصير مكبرا ثلاثا ، وإنه لا يجوز بحر عن المحيط  (قوله : فلم تجز قاعدا ) أي ولا راكبا ( قوله بلا عذر ) فلو تعذر النزول لطين أو مطر جازت راكبا ، ولو كان الولي مريضا فصلى قاعدا والناس قياما أجزأهم عندهما .

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112201424

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں