بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نائف نام رکھنا


سوال

محمد نائف نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

’’نَائِف‘‘  نوف سے ماخوذ  ہے ،اس کے معنی بلند  ہونے اور زیادتی  کے ہیں ،اسی سے ’’مناف‘‘  اور  ’’منیف‘‘  ہیں، بس  ’’نائف‘‘  کا معنی ہے بلند ہونے والے کے ہیں ،چوں کہ معنی کے لحاظ سے درست ہے؛  لہذا  یہ نام رکھناصحیح ہے۔

مقییس اللغہ میں ہے:

"‌‌(نوف) النون والواو والفاء أصل صحيح يدل على علو وارتفاع. وناف ‌ينوف: طال وارتفع. والنوف: السنام، وجمعه أنواف. وممكن أن يكون قولهم: مائة ونيف من هذا، وقد ذكرناه في نيف للفظه."

(ج:5،ص:371،ط:دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101674

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں