بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

نفلی صدقہ، زکوۃ یا صدقہ فطر غیر مسلم کو دینا


سوال

 غیر مسلم کو زکوٰۃ فطرانہ یا نفلی صدقات بغیر ثواب کی نیت سے ان کی مدد کرنا کیسا ہے؟

جواب

غیر مسلم کو نفلی صدقہ دیا جاسکتا ہے، زکوۃ یا صدقہ فطر غیر مسلم کو نہیں دیا جاسکتا۔

فتاوی شامی میں ہے:

"ولا) تدفع (إلى ذمي) لحديث معاذ (وجاز) دفع (غيرها وغير العشر) والخراج (إليه) أي الذمي ولو واجبا كنذر وكفارة وفطرة خلافا للثاني وبقوله يفتي حاوي القدسي

فيها ومصرفه مصالح المسلمين كما مر ولذا لم يستثن في الكنز والهداية إلا الزكاة (قوله: خلافا للثاني) حيث قال إن دفع سائر الصدقات الواجبة إليه لا يجوز اعتبارا بالزكاة، وصرح في الهداية وغيرها بأن هذه رواية عن الثاني، وظاهره أن قوله المشهور كقولهما (قوله: وبقوله يفتي) الذي في حاشية الخير الرملي عن الحاوي وبقوله نأخذ."

(کتاب الزکوۃ، باب المصارف، ج نمبر ۲، ص نمبر ۳۵۱، ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101836

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں