بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفلی اعتکاف میں روزے رکھنا


سوال

ایامِ حیض کے روزے رمضان کے بعد نفلی اعتکاف میں رکھ سکتے ہیں؟ اور اعتکاف میں قضا نمازیں ادا کر سکتے ہیں؟

جواب

نفلی اعتکاف میں قضا روزے رکھ سکتے ہیں۔ نیز قضا نمازیں بھی پڑھ سکتے ہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) - (2 / 444):

"(فلو شرع في نفله ثم قطعه لايلزمه قضاؤه)؛ لأنه لايشترط له الصوم (على الظاهر) من المذهب، وما في بعض المعتبرات أنه يلزم بالشروع مفرع على الضعيف قاله المصنف وغير".

فقط و الله اعلم


فتوی نمبر : 144109203134

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں