بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نفل نماز میں سجدہ سھو کرنے کا حکم


سوال

نوافل میں سجدہ سہو نہیں ہوتا؟ 

جواب

واضح رہے کہ  سجدہ سہو کے وجوب کاسبب اگر نفل نماز میں پایاجائے گاتونفل نماز میں بھی سجدہ سہوواجب ہوگا۔

فتاوی ھندیہ میں ہے:

"وحكم السهو في الفرض والنفل سواء، كذا في المحيط..........الی قولہ ولا يجب السجود إلا بترك واجب أو تأخيره أو تأخير ركن أو تقديمه أو تكراره أو تغيير واجب بأن يجهر فيما يخافت وفي الحقيقة وجوبه بشيء واحد وهو ترك الواجب."

(کتاب الصلوۃ: الباب الثانی عشر فی سجود السھو :ج،1:ص،126: ط،دارالفکر بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410101917

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں