بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نابینا امام کی اقتداء میں جماعت کا حکم


سوال

ہمارے کویت کے تبلیغی مرکز کے امام صاحب نابینا ہیں لیکن حافظ ہیں، ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ان کی آنکھیں ضائع ہوگئیں تھیں۔ ہم شبِ جمعہ میں جاتے ہیں اور ان کے پیچھے مغرب، عشاء اور فجر کی نماز پڑھتے ہیں۔کیا ان کی اقتداء میں ہماری نماز ہوجاتی ہے یا ہمیں دہرانی پڑے گی؟

جواب

نابینا امام اگر پاکی و طہارت کا اہتمام کرتا ہے تو اس کے پیچھے نماز درست ہے۔


فتوی نمبر : 143101200057

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں