"نبی اللہ" نام رکھنا کیسا ہے؟
’’نبی اللہ‘‘ کا معنی ہے: ’’اللہ کا نبی‘‘۔ اور غیر نبی کو ’’نبی اللہ‘‘ کہنا جائز نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204200683
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن