بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 جُمادى الأولى 1446ھ 02 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دادی کا کیا نام ہے؟


سوال

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دادی کا کیا نام تھا؟

جواب

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دادی کا نام حضرت فاطمہ  اور نانی کا نام حضرت بَرَّہ ہے۔

دلائل النبوة  للبيهقي میں ہے:

قال الزهري: وقد أرضعت رسول الله، صلى الله عليه وسلم، أيضا: ثويبة مولاة أبي لهب. واسم أبي لهب عبد العزى. وجدة رسول الله، صلى الله عليه وسلم، أم أبيه عبد الله بن عبد المطلب: فاطمة بنت عمرو بن عائذ، بن عمران: بن مخزوم، وأمها صخرة بنت عبدة، بن عمران، بن مخزوم. وأمها تخمر بنت عبد، بن قصي، بن كلاب، بن مرة.

(الكتاب: دلائل النبوة ومعرفة أحوال صاحب الشريعة، باب ذكر شرف أصل رسول الله صلى الله عليه وسلم، ونسبه، ج:۱، صفحہ: ۱۸۴، ط: دار الكتب العلمية - بيروت)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144504101762

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں