بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 جمادى الاخرى 1446ھ 08 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی کا کیا نام ہے؟


سوال

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی کاکیا نام ہے؟

جواب

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی(حضرت آمنہ کی والدہ)کا نام برۃ بنت عبد العزی ہے۔

شرح الزرقاني على المواهب اللدنية میں ہے:

"وأما جداته عليه الصلاة والسلام من أمه:فأم آمنة بنت وهب بن عبد مناف بن زهرة بن كلاب، برة بنت عبد العزى بن عثمان بن عبد الدار بن قصي بن كلاب بن مرة."

(‌‌الفصل الرابع في أعمامه وعماته واخوته من الرضاعة وجداته، ج:4، ص:496، ط:دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144512100849

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں