بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نبی کریم ﷺ کی پہلی قربانی


سوال

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے قربانی کب کی؟

جواب

تعیین کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی پہلی قربانی کا بتانا مشکل ہے تاہم احادیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم ﷺ مدینہ منورہ میں دس سال رہے اور ہر سال قربانی فرماتے تھے۔

ترنذی میں ہے  : 
عن ابن عمر، قال: «أقام رسول الله صلى الله عليه وسلم بالمدينة عشر سنين يضحي كل سنة» : هذا حديث حسن
(4 / 92شركة مكتبة ومطبعة مصطفى البابي الحلبي - مصر)

 


فتوی نمبر : 144112200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں