بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نابینا شخص کا اعتکاف میں بیٹھنا


سوال

کیا نابینا شخص اعتکاف بیٹھ سکتا ہے؟

جواب

اعتکاف کے صحیح ہونے کے لیے  بینائی کا ہونا شرط نہیں ہے ،نابینا شخص بھی   اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے ۔

وفي الفتاوى الهندية :

(وأما شروطه) فمنها النية حتى لو اعتكف بلا نية لا يجوز بالإجماع كذا في معراج الدراية....(ومنها الإسلام والعقل والطهارة عن الجنابة والحيض والنفاس).(1/ 211ط:دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201473

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں