"نیہا" / "نیہہ" اور "عِیشا"/ "عِیشہ" اگر لڑکی کا نام رکھاجائے تو یہ بتائیے کہ کیا یہ نام رکھنے درست ہیں ، نیز ان کے معانی بھی بتادیجیے۔
نبیہہ کے معنی سمجھ رکھنے والی، جب کہ عیشۃ، عین کے نیچے زیر کے ساتھ، کے معنی زندگی کے ہیں اور معنی کی درستگی کی بنا پر یہ دونوں نام لڑکی کے لیے رکھے جا سکتے ہیں۔
فتوی نمبر : 143511200015
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن