بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نابالغ بچے کی بلوغت کی تصدیق کیسے کی جائے؟


سوال

13٫14کے  بچے  سے بلوغت کی تصدیق کرنے کے لیے والدین کے لیے شرعی اعتبار سےمناسب طریقہ کیا ہے؟

جواب

مذکورہ بچے  سے بلوغت کی تصدیق کا مناسب طریقہ  یہ  ہے کہ  اس  بچے کے  بے تکلف  بالغ  اور  سمجھ  دار  دوستوں کو صورتِ  حال بتا کر   ان  کے ذریعے معلوم کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201608

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں