بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نعت خواں کا اجرت لینا


سوال

نعت خوانی کرنے  کے لیے جو پیسے طے کیے جاتے ہیں،  اس کے متعلق مکمل راہ نمائی فرمائیں!

جواب

نعت خواں کو آمد و رفت اور اس کے کھانے پینے کے اخراجات دینا جائز ہے، البتہ نعت خوانی پر اجرت طے کرنا،  اور لینا جائز نہیں۔ 

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

نعت خوانی پر معاوضہ لینا

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200438

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں