نا محرم سے ڈرائیونگ سیکھنا عورت کے لیے مناسب ہے یا نہیں؟
نامحرم مرد سے ڈرائیونگ سیکھنا جائز نہیں، سخت گنا ہ ہے۔
الدر المختار میں ہے:
"و في الأشباه: الخلوة بالأجنبية حرام."
(الدر المختار: کتاب الحظر والاباحة، فصل فی النظر والمس (6/ 368)،ط. سعيد)
فقط، واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144210200369
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن