بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کے اہلِ خانہ کا اپنے بال کاٹنا کیسا ہے؟


سوال

کسی کے انتقال کے بعد گھر کے لوگ بال کاٹ سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں انتقال کے بعدمیت کے بال وغیرہ کاٹنا شرعاًمنع ہے۔ البتہ میت کے اہلِ  خانہ حسبِ ضرورت  اپنے بال کاٹ سکتے ہیں۔

الدرالمختاروحاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"(و لايسرح شعره) أي يكره تحريمًا (و لايقص ظفره) إلا المكسور (ولا شعره) ولا يختن، ولا بأس بجعل القطن على وجهه".

(کتاب الصلاۃ، باب صلاة الجنازة، ج: 2، ص: 197، ط: ایچ، ایم، سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407100490

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں