بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا برابر کھڑے ہوکر انفرادی نماز پڑھنے ک حکم


سوال

  کیامیاں بیوی برابر کھڑے ہو کر اپنی انفرادی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ میاں بیوی کا ایک ساتھ کھڑے ہوکر انفرادی نماز پڑھنا مکروہ ہے،اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(مشتركة) فمحاذاة المصلية لمصل ليس في صلاتها مكروهة لا مفسد فتح.

(قوله ليس في صلاتها) بأن صليا منفردين أو مقتديا أحدهما بإمام لم يقتد به الآخر شرح المنية (قوله مكروهة) الظاهر أنها تحريمية لأنها مظنة الشهوة والكراهة على الطارئ ط. قلت: وفي معراج الدراية: وذكر شيخ الإسلام مكان الكراهة الإساءة والكراهة أفحش. اهـ"

(كتاب الصلوة ،باب الامامة ج:1،ص:574،ط:سعيد)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144307100353

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں