بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مطلقہ عورت کا بچہ یتیم ہوگا یا نہیں؟


سوال

مطلقہ عورت کا بچہ یتیم ہوگا یا نہیں؟

جواب

یتیم وہ نابالغ بچہ یا بچی  ہے جس کا باپ فوت ہو گیا ہو، لہذا جس بچے کی ماں کو طلاق ہوگئی ہو، وہ یتیم نہیں کہلائے گا، اور اس پر یتیم والے احکام جاری نہیں ہوں گے۔

" اليتيم: اسم لمن مات أبوه، وهو صغير، لم يبلغ بعد، فأما بعد البلوغ فلا يسمى يتيما، هكذا ذكر محمد - رحمه الله - في الكتاب، وقوله حجة في اللغات".

(الفتاوى الهندية: كتاب الأيمان، الباب السادس في اليمين على الكلام (2/ 101)، ط. رشيديه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100491

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں