بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مطلقہ عورت عدت کہاں گزارے گی؟


سوال

مطلقہ عورت طلاق کے وقت ماں کے گھر میں تھی اب عدت کیسے گزارے؟

جواب

مطلقہ عورت طلاق کے وقت اپنی ماں کے گھر میں تھی تو وہ اپنے شوہر کے گھرلوٹ جائے اور  وہیں عدت  گزارے۔

کتاب الاصل میں ہے:

"و لو طلقها زوجها و هي في ‌بيت أهلها أو في منزل غيرهم زائرة كان عليها أن تعود إلى منزل زوجها حتى تعتد فيه."

(كتاب الطلاق، باب العدة وخروج المرأة من بيتها، ج:٤، ص:٤٠٧، ط:دار ابن حزم بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144412101123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں