بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسواک کی وجہ سے روزے میں لعاب آگیا


سوال

مسواک کرنے سے منہ میں لعاب آ گیا اور نگل گیا روزہ میں کوئی خرابی ہوگی یا نہیں ؟

جواب

مسواک کرنے   سےمنہ میں لعاب آیاتو تھوک دیا کریں، البتہ اگر نگل گیا توروزے پر کوئی اثرنہیں پڑتا ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ويكره للصائم أن يجمع ‌ريقه في فمه ثم يبتلعه كذا في الظهيرية".

(ج:1،ص:220،ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509100217

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں