بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مستعمل پانی ٹینکی میں ڈآلنے سے مؤاخذ کا حکم


سوال

وضو میں استعمال کیا ہوا پانی اگر بیت الخلاء کی ٹینکی میں گرادیا جاۓ تو   کیا یہ عمل قابل مواخذہ  ہوگا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں وضو   کے مستعمل پانی کو بیت الخلا  کی ٹینکی میں  گرانے  سے کوئی گناہ نہیں ہوگا، یہ عمل قابلِ  مؤاخذ نہیں ہے، باقی سائل کے ذہن میں اس متعلق اگر کوئی اشکال ہے تو اسے وضاحت کے ساتھ لکھ کر معلوم کرلے۔

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

"الماء المستعمل إذا وقع في البئر لا يفسده إلا إذا غلب وهو الصحيح هكذا في محيط السرخسي."

 (كتاب الطهارة، الباب الثالث في المياه، الفصل الثاني فيما لا يجوز به التوضؤ، ج:1، ص:23، ط:دار الفكر)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144504100478

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں